• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرگس تشدد کیس، ملزم کی ضمانت میں توسیع

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) سیشن کورٹ نے اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کیس میں ملزم ماجد بشیر کی ضمانت میں دو دسمبر تک توسیع کردی اور ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا ،عدالت نے ملزم کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔