• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ضرب عضب کی ضرورت ہے،علامہ ہشام الہی ظہیر

لاہور(خبر نگار) جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے ایک بیان میں کہاہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کیلئے پیغام پاکستان کی اجماعی دستاویز کو نافذ کردیا جائے۔دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ضرب عضب کی ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید