• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی اور بشری پنکی کا اسرائیل والاایجنڈا ہے،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہورکے صدر سیف الملوک کھوکھر ، خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری پنکی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ایجنڈا ہے۔
لاہور سے مزید