لاہور (نیوزرپورٹر)آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین کے اجلاس میں جنرل سیکرٹری خورشیداحمدنے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ کارکنوں کو کام پر المناک حادثات ، پیشہ وارانہ بیماریوں اور ملک میں بے روزگاری اور شدیدغربت دور کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔