توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی۔
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے کیس کی کارروائی کے بغیر ہی سماعت کو 3 دسمبر تک ملتوی کر دیا۔