مہمند کے علاقے چار گلی میں گھر پر دستی بم حملے میں بچی جاں بحق ہو گئی۔
پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دستی بم دھماکے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔
پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
پولیس کی جانب سے دستی بم حملے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش جاری ہے۔