آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے اپنے دورہ بنگلادیش کے دوران سائیکل رکشہ پر سیر کی۔
میر پور ڈھاکا کرکٹ اسٹیڈیم میں آئرش ویمن نے سائیکل رکشہ پر سیر کی، سواری سے خوب لطف اندوز ہوئیں۔
آئرش ویمن کرکٹ ٹیم ان دونوں بنگلادیش میں موجود ہے، سائیکل رکشہ میزبان ملک کی ثقافت کا حصہ ہے۔