• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اجلاس،ڈپٹی ڈائریکٹرز کو اعزازی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اجلاس جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں زیر صدارت سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید منعقد ہوا۔اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیکرٹری ڈاکٹر فرخ نوید نے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز کی 100 فیصد وزٹ مکمل کرنے کی کارکردگی کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے اعزازی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔
ملتان سے مزید