• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان:کلہاڑیوں کے وار سے 40 سالہ شخص قتل

ملتان (سٹاف/ کرائم رپورٹر ) پولیس نے 40 سالہ شخص کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کر دی، بی زیڈ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ پنج کو میں رشید اپنی زمین پر پانی لگا رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کردیا اور فرار ہوگئے جس کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مذکورہ شخص کی لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مورٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔
ملتان سے مزید