• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنزہ کے علاقے مورخون گوجال میں پہاڑ سے گرکر آئی بیکس زخمی ہوگیا


ہنزہ کے علاقے مورخون گوجال میں پہاڑ سے گر کر آئی بیکس زخمی ہوگیا۔ 

مقامی شہری حاکم نے زخمی آئی بیکس کے ساتھ دریا عبور کیا اور اسے محفوظ مقام پر پہنچایا۔ 

خنجراب ولیج آرگنائزیشن کے مطابق زخمی آئی بیکس کو علاج کےلیے گلگت منتقل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید