• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی سیکٹر 9 میں مقابلے کے بعد پولیس نے 2 ڈاکو گرفتار کرلیے۔

پولیس مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 9 میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو  گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران ان ڈاکوؤں کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس نے زیرِ حراست ملزمان سے  تفتیش شروع کردی ہے۔

قومی خبریں سے مزید