• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدنویدحیدر ہاشمی آج سے فاتحہ لینگے

کوئٹہ(پ ر) مقامی روزنامہ کے چیف ایڈیٹر،کالم نگار،شاعر،ادیب سید نوید حیدر ہاشمی(تمغہ امتیاز) اپنی ہمشیرہ کی فاتحہ آج 13 دسمبر سے تین روز تک جی او آر کالونی فلیٹ نمبر ای۔65 بلاک نمبر 2 نزد جامع مسجد میں لیں گے۔
کوئٹہ سے مزید