• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا رینجرز کا ایک اور اہلکار شہید

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

26 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا پاکستان رینجرز پنجاب کا ایک اور اہلکار شہید ہوگیا۔ 

لاہور سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمد تنویر پرتشدد کارروائی میں زخمی ہوئے تھے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمد تنویر کومہ کی حالت میں تھے، جو آج شہید ہوگئے۔ 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کے حملوں سے رینجرز کے شہید اہلکاروں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید