• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پستول کیساتھ موبائل پر ویڈیو بناتا 12 سالہ لڑکا فائرنگ سے جاں بحق

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے نیوکراچی ایوب گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ سے 12 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ 

بچے کے ماموں محمد فاروق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچہ واقعے کے وقت گھر میں اکیلا تھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ بھانجا نواز پستول کے ساتھ موبائل سے ویڈیو بنا رہا تھا۔ محمد فاروق کے مطابق پستول لائسنس یافتہ ہے، پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید