• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن عثمانی نے جونیئر ٹینس ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی حسن عثمانی نے ایشین جونیئر ٹائٹل جیت لیا۔ جدہ میں اے ٹی ایف انڈر 14 جونیئر چیمپئن شپ میں کے فائنل میں ترکمانستان کے سلیمان کوہرایا۔
اسپورٹس سے مزید