• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل میچ پشاور میں بھی کرائے جائیں، زلمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے میچ پشاور میں بھی کرائے جائیں۔ خیبر پختو خواہ اور پشاور کے شہریوں کا بھی حق ہے کہ وہ اپنی فیورٹ ٹیم پشاور زلمی کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں دیکھ سکیں۔ یکم جنوری سے پشاور زلمی کے ٹرائلز ارباب نیاز اسٹیڈیم میں ہوں گے ۔