بھلا اُن بزدلوں کو کیا کہا جائے
کوئی انسان ہیں یا وہ درندے
جو ہوتے ہیں اچانک حملہ آور
غضب ڈھاتے ہیں چُھپ کر جو درندے
طلبا کی سہولت کیلئے الیکٹرک بائیکس اور اسکالر شپ دی جارہی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
کراچی کی انسدادد ہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) اہلکاروں کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان آج مذاکرات ہوئے جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کابینہ اجلاس کی وجہ سے شریک نہیں ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی
حکومتی اتحاد کی کمیٹی اور اپوزیشن اتحادکی کمیٹی درمیان پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا۔
کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 13 ہزار 924 پوائنٹس پر بند ہوا۔
سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب مذکرات میں شامل نہیں ہوئے،
کچھ عناصر فرقہ وارانہ منافرت پھیلا کر حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے شکوہ کیا کہ بعض پنجاب اور وفاقی وزراء کرم کے مسئلے پر غیر سنجیدہ بیانات دے رہے ہیں۔
شام کے نئے رہنما ہیئۃ التحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کے سربراہ احمد الشرح المعروف ابو محمد الجولانی سے سعودی اور ترک وفود نے ملاقات کی۔
آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
بھارتی پولیس اور اسپیشل ٹاسک فورس کے مشترکہ آپریشن میں خالصتان زندہ باد فورس کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی بانئ پی ٹی آئی کے بغیر ناقابل قبول ہے۔
ایران نے امریکا کی جانب سے یمن پر کیے جانے والے جارحانہ حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
آئندہ سال 2025ء میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیو پوسٹ کرنے کےکیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔
منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ روایتی میڈیا پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں مگر سوشل میڈیا کے ذریعے سچ سامنے آ جاتا ہے.