• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کیخلاف مصنفہ کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس کا فیصلہ برقرار

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مصنفہ کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔

جیوری نے ٹرمپ کو مصنفہ ای جین کو جنسی طور پر ہراسانی کا نشانہ بنانے کا مرتکب قرار دیا تھا۔

جیوری نے ٹرمپ کو متاثرہ خاتون کو 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا تھا۔

فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کیس پر نظرثانی کی درخواست بھی مسترد کردی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید