• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پی ایم ٹی پر چڑھنے والا شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق

اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی میں شیر شاہ عالمگیر روڈ پر پی ایم ٹی پر چڑھنے والا شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش پی ایم ٹی پر ہی پڑی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے عملے کے پہنچنے کے بعد لاش کو پی ایم ٹی سے اتاریں گے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق شخص سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید