• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں ٹینس بال کرکٹ لیگ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دبئی میں ٹینس بال کرکٹ پریمیئر لیگ نے آٹھ ٹیموں پر مشتمل 26 مئی سے 5 جون 2025 تک افتتاحی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ افتتاحی ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 5 اور 6 مئی 2025 کو ہوگا ۔کرکٹ لیجنڈ یوراج سنگھ کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید