کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے بی این پی کے سربراہ سرداراخترمینگل کے بھائی میر ظفراللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔