سعودی تیراک مریم صالح نے الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔
انہوں نے ’چیلنج خالد بن حمد تیراکی‘ مقابلے کے تحت سعودی شہر الخوبر سے بحرین کے سلمان پورٹ تک تیراکی کی۔
مریم صالح نے یہ کارنامہ 11 گھنٹے 25 منٹ اور 47 سیکنڈ میں انجام دیا ہے۔