• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ، دبئی کیپیٹلز نے شارجہ واریئرز کو 63 رنز سے ہرا دیا

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ میں دبئی کیپیٹلز نے شارجہ واریئرز کو 63 رنز سے ہرا دیا۔

ایونٹ کے میچ جیو سوپر سے براہِ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔

دبئی کیپیٹلز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹ پر 180 رنز بنائے۔

صدیق اللّٰہ 66 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ محمد نبی نے 38 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔

جواب میں شارجہ وایئرز کی ٹیم 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جیمز ریو نے 47 رنز بنائے اور وقار سلام خیل اور محمد نبی نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید