• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ماڑی پور روڈ پر ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کو ٹکر مار دی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید