• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن ریکارڈ 20وکٹ گرے، دوسرے دن اتوار کو14کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز پاکستان میں35سال بعد ٹیسٹ میچ جیتنے کے قریب ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستانی سرزمین پر آخری فتح نومبر 1990میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں حاصل کرکے تین ٹیسٹ کی سیریز ایک ایک سے برابر کی تھی۔

اسپورٹس سے مزید