• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل گیس بند رہے گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 31 جنوری جمعہ کو صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک سبی، ڈھاڈر، بختیار آباد، لہڑی، بھاگ، شوران اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہیگی۔ صارفین اس دورانیہ میں متبادل ایندھن کا انتظام کرلیں۔
کوئٹہ سے مزید