• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: دو دریا کے قریب سمندر سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

کراچی میں دو دریا کے قریب سمندر سے ملنے والی لاش کی شناخت کرلی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق شہری لانڈھی کا رہائشی اور 29 جنوری سے لاپتہ تھا۔

شہری کی گمشدگی کا مقدمہ لانڈھی تھانے میں درج ہے۔

قومی خبریں سے مزید