• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجکستان میں جیل سے فرار کی کوشش، 5 قیدی ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

تاجکستان میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاک ہو گئے۔

سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق ہلاک قیدیوں کا تعلق داعش سے تھا۔

تاجک وزارتِ انصاف نے بتایا ہے کہ 9 قیدیوں نے چاقو سے جیل کے گارڈز پر حملہ کیا تھا۔

سیکیورٹی ایجنسی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ واقعے میں 5 قیدی ہلاک اور 3 جیل کے اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید