کرے کوئی سرمایہ کاری تو کیسے
رُکاوٹ یہاں ہر قدم پر بڑی ہے
تجارت میں آسانیوں کے بجائے
کہیں یہ، کہیں وہ مصیبت کھڑی ہے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں قاتل ڈمپروں کو لگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں۔
برڈ فلو وائرس کی نئی قسم سے امریکا میں کئی گائیں بیمار ہو گئیں۔
پاکستانی پناہ گزین خاتون 16 سال قانونی جنگ لڑنے کے بعد برطانیہ میں کیس جیت گئیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف فلوریڈا میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی توثیق کرتے ہیں۔
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔ وہ مجموعی طور پر کمیونٹی کے 50 ویں امام ہوں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف توجہ مبذول کروائی گئی۔
وزیر خارجہ میلانی جولی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ دو ریاستی حل کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔
کراچی سے جرمنی، سعودیہ کے ورک ویزوں کے 7 مسافروں سمیت گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 60 افراد کو سفر سے روک کر آف لوڈ کر دیا گیا جن میں قبرص کے تعلیمی ویزہ کے 10 افراد بھی شامل ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ پر امریکی قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے آنے والے شدید ردعمل کے بعد ترجمان وائٹ ہاؤس نے ان کے بیان کی وضاحت کی ہے۔
کرک میں بہادر خیل کی پولیس چوکی پر شرپسندوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان ناروے میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کو یقینی بنانے کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں سیاسی سماجی مذہبی پاکستانی و کشمیری رہنماؤں سمیت خواتین وحضرات نارویجن پارلیمنٹرین اور سیاستدانوں نے بھی شرکت کی۔
معاون خودکشی (Assisted Dying) کے بل میں نئی ترامیم کے تحت ڈاکٹروں کے لیے لازم ہوگا کہ وہ مریضوں سے بات چیت کے دوران دیگر علاج کے متبادل آپشنز پر بھی غور کریں، نہ کہ صرف معاون خودکشی کے بارے میں بات کریں۔
ہوم آفس کی طرف سے پناہ کے متلاشیوں کی رہائشگاہوں کے منصوبوں پر تقریباً 100ملین پاؤنڈز ضائع کیے گئے۔