• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: ملزمان کی فائرنگ سے شہید اے ایس آئی کی نمازِ جنازہ ادا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیصل آباد میں شہید ہونے والے اے ایس آئی کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

نمازِ جنازہ میں آر پی او، سی پی او اور دیگر پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے چھاپہ مارا تھا، جہاں ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید ہوگیا تھا۔

بعدازاں اشتہاری سمیت 12 ملزمان کے خلاف تھانا روشن والا میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید