• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ عمارت گیس سلنڈر دھماکے کے باعث گری ہے۔

  پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید