• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں نے میئر سکھر کی آنکھوں میں بڑے خواب دیکھے: محمد احمد شاہ

صدر آرٹس کونسل کراچی محمد احمد شاہ—فائل فوٹو
صدر آرٹس کونسل کراچی محمد احمد شاہ—فائل فوٹو

صدر آرٹس کونسل کراچی محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ میں نے میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کی آنکھوں میں بڑے خواب دیکھے ہیں۔

صدر آرٹس کونسل کراچی محمد احمد شاہ نے سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی بی اے اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا ہر فرد تعریف کے قابل ہے۔

انہوں نے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہاں فری ایمبولینس سروس چل رہی ہے، سڑکیں بنائی جا رہی ہیں۔

محمد احمد شاہ نے وہاں منعقد ہونے والے فیسٹیول کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فیسٹیول میں مختلف زبانوں سے تعلق رکھنے والے ادیب و شعراء شریک ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید