• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں فائنل کا خواب چکنا چور پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی میچز آج ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)29سال بعد آئی سی سی ایونٹ ملنے کے باوجود پاکستان کا لاہور میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کی میزبانی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ بھارت کی رسائی کے سبب میگا ایونٹ کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو قذافی اسٹیڈیم میں سیمی فائنل کے ساتھ ہی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے میچ مکمل ہوجائیں گے۔

اسپورٹس سے مزید