• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں درجۂ حرارت 2 ڈگری ریکارڈ

 
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتراضلاع میں آج موسم خشک اور شمالی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ سرد رہنے کا امکان ہے۔

کوئٹہ میں آج صبح کم سے کم درجۂ حرارت 2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر اسمنگلی میں درجۂ حرارت          6.5  ڈگری اور سریاب کے علاقے میں 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قلات میں کم سےکم درجۂ حرارت 5ڈگری، ژوب میں7، دالبندین میں8، سبی میں10،خضدار اور لسبیلہ میں12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

کوئٹہ: گوادر میں 14ڈگری، تربت میں 15 اور جیوانی میں17ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید