جعفر ایکسپریس حملے کے 9 زخمی اب بھی زیرِ علاج ہیں۔
کوئٹہ/ڈھاڈر کچھی بولان میں پنیر ریلوے اسٹیشن کے...
اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ان تمام زخمیوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق 11 مارچ کو کچھی میں جعفر ایکسپریس پر حملے میں زخمی ہونے والے 13 افراد کو ٹراما سینٹر لایا گیا تھا۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئی ٹی شعبےکی افرادی قوت میں عالمی مارکیٹ میں کام کرنے کی استعداد موجود ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگر انہوں نے کوئی غلطی کی تو انہیں تحقیقات کے لیے بلائیں، ان کے گھروں پر چھاپے مار کر اٹھانا درست نہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے ریپ (جبری زیادتی) یا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت بائیولوجیکل (حیاتیاتی) والد کی ذمہ داری قرار دیدی۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی تنخواہوں سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا نہ بیان دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی نے وفاقی حکومت پر سوشل میڈیا سے متعلق بڑا الزام لگادیا۔
دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو شکار پور میں انتقال کرگئے ہیں۔
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق اہم امور سامنے آگئے ہیں۔
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریمارکس کو گمراہ کن قرار دیدیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسپیشل چلڈرن کےلیے رائزنگ اسٹار کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ملازمین کے الاؤنسز اور پے اسکیل پر نظرثانی کی تجویز بھی نہیں ہے۔
جنوبی افریقہ کے قائم مقام سیکرٹری دفاع ڈاکٹر تھوبیکیلے گامیدے کی سربراہی میں وفد نے ایئر ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔
ڈی جی لیویز نے لیویز اہلکاروں کو دہشت گردحملوں کا فوری اور بہادری سے جواب دینےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لیویز فورس کو دہشت گردوں کے خلاف ہرممکن اقدام کرنا ہوں گے۔
کسی کو ملکی سالمیت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ ہیں، وزیر ریلوے
دستاویز کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران 136 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں، 291 ارب ڈالر کی درآمدات ہوئیں، درآمدات میں اضافے کی بنیادی وجہ معاشی نمو ہے۔
واقعہ جلوزئی میں پیش آیا جہاں بھائی کے ہاتھوں سے غلطی سے پستول چل گئی، جس سے بہن زخمی ہوگئی، پولیس