تربت: بلیدہ سے پکنک پر جانیوالے 4 افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے شہر تربت کے نواحی علاقے بلیدہ سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
November 02, 2025 / 08:44 pm
نوشکی میں تھانے پر گرینیڈ حملہ، بنوں کی زیرِ تعمیر بلڈنگ میں دھماکا
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں تھانے پر گرینیڈ حملہ ہوا ہے جبکہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کی زیرِ تعمیر بلڈنگ میں دھماکا ہوا ہے۔
October 26, 2025 / 07:56 pm
بلوچستان: 3 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار
بلوچستان میں بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے 3 ہزار والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔
October 26, 2025 / 07:25 pm
پنجگور: فائرنگ سے رکنِ بلوچستان اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی جاں بحق
نامعلوم افراد نے ولید صالح پر اُس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے گھر کے قریب موجود تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
October 19, 2025 / 06:02 pm
کوئٹہ: میں 5 شدت کا زلزلہ
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زلزلے کی شدت 5.0ریکارڈ کی گئی۔
October 05, 2025 / 07:21 pm
ملتان: جعلی کرنسی بنانے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو ملتان اور خانیوال کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
October 01, 2025 / 03:04 pm
کوئٹہ: پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکا، 11 افراد شہید
کوئٹہ میں پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں 2 ایف سی کے جوانوں سمیت 11 افراد شہید ہو گئے۔
September 30, 2025 / 11:42 am
اللّٰہ کا خوف اور اچھا نظام چیزوں کو ٹھیک کرتا ہے: حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم کچھی کینال، بجلی، گیس سمیت بلوچستان کے دیگر مسائل کا ادراک رکھتے ہیں
September 20, 2025 / 11:48 am
بلوچستان میں محکمہ خوراک کے پاس گندم کا ذخیرہ ختم
ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ کی منظوری کے بعد گندم کی خریداری کا عمل آگے بڑھایا جائے گا۔
September 17, 2025 / 12:14 pm
بلوچستان میں 1200 سے زائد بند اسکول دوبارہ فعال ہو گئے: وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود موجودہ حکومت نے تعلیم کو اپنی اولین ترجیح بنایا، ایک سال میں 8 ہزار 500 نئے اساتذہ کو میرٹ پر بھرتی کیا گیا۔
September 07, 2025 / 10:30 pm
سریاب خود کش حملہ: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا 3 روزہ سوگ کا اعلان
سربراہ نیشنل پارٹی وسابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سریاب میں خود کش حملے کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
September 03, 2025 / 06:42 pm
کوئٹہ: بسوں کے ذریعے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
بلوچستان کی حکومت کی جانب سے بسوں کے ذریعے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
August 29, 2025 / 03:01 pm
بلوچستان: موبائل فون انٹرنیٹ سروس 2 ہفتے سے معطل، صارفین کو مشکلات
شہریوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صوبے میں طلبہ آن لائن کلاسز میں شرکت سے قاصر ہیں
August 19, 2025 / 12:09 pm
آج کا دن اہمیت کا حامل ہے، ہمارے بزرگوں نے آزادی کیلئے قربانیاں دیں: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ آج کا دن اہمیت کا حامل ہے، ہمارے بزرگوں نے آزادی کے لیے قربانیاں دیں۔
August 14, 2025 / 08:47 am