• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن) کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ عمر شفیق کو سنٹرل سلیکشن بورڈ نے بی ایس20 میں ترقی دے دی ہے۔ واضع رہے کہ عمر شفیق کی قیادت میں اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم کے دوران 6 ارب روپے سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء ضبط کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید