کراچی (اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ،سونے کی قیمت 2550روپے کے اضافے سے3 لاکھ 17 ہزار 350روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2997 ڈالر سے بڑھ کر 3022 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔