• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان وزیر خارجہ کی کابل میں امریکی خصوصی ایلچی ایڈم بویہلر سے ملاقات

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی کابل میں امریکی خصوصی ایلچی ایڈم بویہلر سے ملاقات ہوئی۔

کابل سے افغان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں افغان امریکا باہمی تعلقات، قیدیوں کی رہائی اور افغان شہریوں کےلیے امریکی قونصلر سروس پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں افغانستان کےلیے سابق امریکی نمائندہ خصوصی ذلمے خلیل زاد بھی موجود تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید