انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
ڈالر کے آج کے انٹربینک و اوپن مارکیٹ ریٹس سامنے آ گئے۔
انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 23 پیسے کا تھا۔
پاکستان بزنس کونسل نے بینکر جاوید قریشی کو نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر کر دیا، وہ اگلے ماہ (11 جولائی) سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
مالی سال 25-2024ء میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے لاکھ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ تفصیل سامنے آگئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 282 ڈالر فی اونس ہے۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 748 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا۔
چین کے علاقے اورمچی میں چائنا یوریشیا ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا گیا۔
وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بھی کمی ہوئی ہے۔
غیر ملکی جریدے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
صدر لاہور چیمبر آف کامرس ابوذرشاد نے کہا ہے کہ ٹیکس حکام کو بلاجواز گرفتاری کے اختیارات دینا خطرناک ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کےلیے گیس قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 20 جون کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2.60 ارب ڈالرز کم ہوئے ہیں۔
آئندہ مالی سال 26-2025ء کے لیے ترمیمی فنانس بل منظور کر لیا گیا جس کے مطابق 6 لاکھ سالانہ تک کے تنخواہ دار کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔
فنانس بل 2025ء میں شامل انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء میں ترمیم منظور کر لی گئی جس کے تحت یکم جولائی سے پراپرٹی کی فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 1.5 فیصد اضافہ ہو گا۔
وفاقی حکومت نے دفاع سے متعلق گاڑیوں کی درآمد کا فیصلہ کر لیا۔