• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری کمپنی پن بجلی کے کئی مںصوبے شروع کررہی ہے،

ڈوڈو نے انکشاف کیا۔

کیا؟ میں بھونچکا رہ گیا۔

اس نے میری حالت کا لطف اٹھایا۔ پھر تفصیل سنائی،

حکومت سے منظوری لے لی ہے۔

سرمایہ کاروں سے بات چل رہی ہے۔

ورلڈ بینک سے گرانٹ کی درخواست کی ہے۔

اس سال ایک منصوبے کا افتتاح ہوگا۔

اگلے تین سال میں پانچ مزید پروجیکٹس شروع کریں گے۔

ڈوڈو چپکا ہوا۔ پھر پوچھا،

تمہاری آنکھیں ابھی تک کیوں پھٹی ہوئی ہیں؟

میں نے کہا،

پیسے تو خیر تم جمع کرلو گے۔

لیکن پن بجلی کیلئے پانی کہاں سے آئے گا؟

تازہ ترین