• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری مذاکرات پر امریکا سے بلواسطہ بات چیت کر سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزی خارجہ عباس اراقچی(فائل فوٹو)۔
ایرانی وزی خارجہ عباس اراقچی(فائل فوٹو)۔ 

ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی کا کہنا ہے کہ جوہری مذاکرات پر امریکہ سے بلواسطہ بات چیت کر سکتے ہیں۔

ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ ایران سے متعلق امریکی مؤقف تبدیل ہونے تک امریکہ سے براہ راست بات چیت نہیں ہوسکتی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری مذاکرات کےلیے ایران کو خط بھیجا ہے، ایران نے خط پر غور کے بعد جواب دینے کا کہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید