• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی ایران پر حملوں کیلئے ٹرمپ پر دباؤ ڈالنے کی تردید

واشنگٹن ڈی سی میں سعودی سفارت خانہ۔ (فوٹو: رائٹرز)
واشنگٹن ڈی سی میں سعودی سفارت خانہ۔ (فوٹو: رائٹرز)

سعودی عرب نے ایران پر حملوں کے لیے امریکی صدر ٹرمپ پر دباؤ نہیں ڈالا۔

واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے امریکی اخبار میں شائع خبر کی تردید کردی گئی۔ 

سعودی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مملکت نے ہمیشہ ایران کے ساتھ قابلِ اعتماد معاہدے کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ کسی بھی مرحلے پر امریکی انتظامیہ پر پالیسی تبدیل کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید