• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اسٹار اداکارہ ماہرہ خان بھی صحافی چاند نواب بن گئیں۔

بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کے بعد ماہرہ خان نے بھی چاند نواب کی نقل اتار دی۔

ماہرہ خان نے شوٹنگ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل چاند نواب کے کلپ کی نقل اتاری۔

انہوں نے کیپشن میں درج کیا عید آنے والی ہو اور ٹرین اسٹیشن پر شوٹ ہو تو چاند نواب تو بنتا ہے۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید