• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کی پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نمائشی میچ کے ملتوی ہونے کی تصدیق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی کہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 8 اپریل کو ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور میں نمائشی میچ ملتوی کردیا گیا ہےاسےدوبارہ شیڈول کیا جائے گا۔ میچ کی نظرثانی شدہ تاریخ کا اعلان وقت پر کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل نہیں ہیں۔
اسپورٹس سے مزید