• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل کراچی فلڈ لائٹ فٹبال، اسحاق اسپورٹس اور ال واجد فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسحاق اسپورٹس ایف سی اور ال واجد گزری آل کراچی شانی میموریل سیون سائیڈ فلڈ لائٹ رمضان المبارک فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ سیمی فائنل میں اسحاق اسپورٹس نے بلدیہ سینٹر جبکہ ال واجد نے سن آف بلوچ کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید