• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیر خارجہ کو گرفتاری کا خوف، برطانیہ کا دورہ مختصر کردیا

لندن (جنگ نیوز ) اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون سار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے باعث اپنا دوحہ،برطانیہ دورہ مختصر کردیا ۔ ایک روز قبل بر طانوی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے وارنٹ گرفتاری پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا تھا ۔ گروپ نے اپنے سو شل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ گڈیون سار سنگین جرائم میں ملوث ہیں ۔لندن پولیس کو انہیں فوراًگرفتار کرنا چاہتے ۔ لندن میں قائم تنظیم گلان اور مندرجب فاؤنڈ یشن نے سار کے وارنٹ گرفتاری پر عملد رآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

دنیا بھر سے سے مزید