• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ ٹو کرکٹ: جے ڈی ڈبلیو ایک اننگز، 144 رنز سے کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں جے ڈی ڈبلیو نے جے جے کنسلٹنسی کو اننگز اور 144 رنز سے شکست دے دی۔اسلام آباد میں میچ کے تیسرے اور آخری دن جے جے کنسلٹنسی نے اپنی دوسری اننگزمیں101رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ محمد جنید نے5 اورسلیمان خان نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جے جے کنسلٹنسی نے پہلی اننگز میں سات وکٹوں پر 221رنز بنائے تھے، جواب میں جے ڈی ڈبلیو نے اپنی پہلی اننگز میں 466 رنز بنائےتھے۔

اسپورٹس سے مزید