• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام کے سکیورٹی وفد کا دورہ سعودی عرب

ریاض (شاہدنعیم) شام کے ایک سکیورٹی وفد نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا ہے تاکہ سعودی سکورٹی کے تجربے کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکے اور اس کی مہارت سے استفادہ کیا جا سکے۔سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ شام میں سلامتی اور استحکام کے حصول کے لیے شامی حکومت کے لیے سعودی عرب کی حمایت کے ایک حصے کے طور پر سعودی وزارت داخلہ نے گزشتہ روزشامی بھائیوں کے ایک سکیورٹی وفد کی میزبانی کی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید