• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز سافٹ بال ایونٹ کراچی میں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) 15ویں قومی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ 28 مئی تا یکم جون تک کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ آرمی، واپڈا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان پولیس، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختوانخواہ اور سندھ کی ویمنز سافٹ بال ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم کی صدرارت میں ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔